text
stringlengths 0
11.5k
|
---|
روزنامہ جناح اور بول کے ملازمین میں بڑی تعداد ایسے افراد کی ہے جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہیں اور گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ |
روزنامہ جناح کے مالک ملک ریاض نے جاگو پینل کے عبدالقیوم صدیقی سے گفت گو میں وعدہ کیا ہے کہ وہ جمعہ کے روز دوبجے تک تمام ملازمین کے اب تک کے بقایا جات ادا کر دیں گے . |
بول ورکرز ایکشن کمیٹی کے صدر سبوخ سید اور کابینہ نے جناح اخبار کے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اخبار کے مالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عامل صحافیوں کے مطالبات پورے کرے. |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.